بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

اقراء – غنی اگر قرض کی ادائیگی میں تاخیر کرے تو اس پر کیا حکم ہے ؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال: آٹھ سال پہلے زید نے بکر سے دس تولے سونا ادھار لیا اور جلد ازجلد واپس کر نے کاوعدہ کیا ۔زید نے بکرکے دس تولے میں سے کچھ واپس کردیا ہے ، زید غنی ہے اور سونا واپس کرسکتاہے ،لیکن بقیہ سونا واپس کرنے میں مسلسل ٹال مٹول کررہاہے ۔اس کے اس عمل پر کیاحکم لگے گا ...

Read More »

اقراء – آن لائن خریدی ہوئی چیز ویسی نہ ہو تو کیا کریں؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ اقرأ اسلامی صفحہ میں آپ نے ایک سائل کے جواب میں انٹرنیٹ کے ذریعے خریداری کے بارے میں شرعی اصولوں کو بیان کیا ہے۔ اس ضمن میں میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم ویب سائٹ پر کوئی چیز خرید تے ہیں اور وہ اس طرح نہیں ہوتی ،جس طرح ہمارا آرڈر ...

Read More »

اقراء – مسجد کی آمدنی کن ضروریات میں استعمال میں کی جاسکتی ہے ؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ ہماری جامع مسجد ہے۔ مسجد کے تینوں اطراف مسجد کی جائیدادیں ہیں ، جن سے مسجد کو معقول آمدنی ہوتی ہے۔ مسجد کے نظم ونسق کے لیے ایک کمیٹی مقرر تھی، جس نے طویل عرصہ تک خدمت انجام دی،اب کچھ عرصہ پہلے کمیٹی کا نظم مجھ سمیت ، اہل محلہ اور معززین کو ...

Read More »

اقراء – کیا نماز کے بعد دعا میں ہاتھ اُٹھانا لازمی ہے ؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ دعا کرنی چاہیے اور نماز کے بعد خاص طورپرکرنی چاہیے،اسی طرح دعاکریں تو ہاتھ اٹھاکرکریں ،یہ بھی جانتےہیں، مگر کیا نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کا ثبوت حدیث سے ہے ۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب:۔ المعجم الکبیر ‘ میں علامہ طبرانی رحمہ اللہ ...

Read More »

اقراء – کیا مرض الموت میں کیا ہواہبہ، منسوخ کیاجاسکتا ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ ایک اختلافی مسئلے کے متعلق آپ کی تصدیق درکار ہے۔میرے ماموں کو تقریبا ًسال بھر پہلے ایک موذی مرض کینسر کی تشخیص ہوئی،ماموں نے علاج ومعالجہ کروایا ، کچھ رقم خیرات کی اوراپنی ایک بلڈنگ اپنے بیٹے کے نام کردی اوراسے کرایہ وصول کرنے کاکہہ دیا،پھرصحت میں بہتری ہوئی تو ماموں کی نیت ...

Read More »

اقراء – عقیدہ ختمِ نبوت پر ایمان اور اُس کے تقاضے – Magazine

قرآن و سنت ،اجماعِ امّت اور بنیادی اسلامی تعلیمات اس حقیقت پر گواہ ہیں کہ عقیدۂ ختم دین کا بنیادی شعار ،رسالت ِ محمدیﷺ کا امتیاز اور اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے۔جس پر ایمان دین کا بنیادی تقاضا ہے۔اس عقیدے پرایمان کے بغیراسلام کا تصور بھی محال ہے۔ امام الانبیاء، سیدالمرسلین، سرورکائنات، پیغمبر آخر واعظم،حضرت محمد ﷺانسان کامل،انبیاءؑ ...

Read More »

اقراء – عقیدۂ ختمِ نبوت کی عظمت و اہمیت – Magazine

 شعیب احمد فردوس  اللہ جل شانہ نے قرآن کریم میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے اعزاز ختم نبوت کے اثبات و بیان کی غرض سے ایک سو سے زائد آیات مبارکہ نازل فرمائیں ، جب کہ سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے دو سو سے زائد گرامی قدر ارشادات عقیدۂ ختم نبوت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں ...

Read More »

اقراء – پاک و ہند میں تحفُظِ ختمِ نبوت کی جدوجہد: مُختصر جائزہ – Magazine

 محمد اعجاز مصطفیٰ قرآن کریم، سنت نبویہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اجماع سے یہ بات سورج کی روشنی سے زیادہ واضح اور روشن ہوچکی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں، آپ پر نازل ہونے والی وحی، آخری وحی، آپ کی امت، آخری امت ہے۔ آپ کی ...

Read More »

اقراء – طبِ نبویﷺ: کھجور اور مکھن – Magazine

حضرت بسرؓ کے دو بیٹوں سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہمارے گھر تشریف لائے۔ہم نے آپ کے سامنے کھجور اور مکھن پیش کیا۔کیوں کہ آپﷺ مکھن اور کھجور بہت پسند فرماتے تھے۔(سنن ابن ماجہ،کتاب الاطعمۃ) واضح رہے کہ مکھن میں وٹامن بی،چکنائی،پانی،لحمیات،کاربوہائیڈریٹ،معدنیات پائے جاتے ہیں۔ یہ مقوی بدن،مقوی دماغ،مقوی معدہ غذا ہے۔یہ جسم سے فضلات پیشاب کے ذریعے خارج ...

Read More »

اقراء – جس کی ماں فوت ہو جائے کیا وہ بھی یتیم کہلاتا ہے؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال: جانوروں میں جس کی ماں مرجائے ،وہ یتیم ہے ،انسانوں میں جس کا باپ مرجائے ،وہ یتیم کہلاتاہے ،انسانوں میں جس کی ماں مرجائے ،وہ کیاکہلاتاہے ؟،(قاضی محمد اشرف ،کراچی ) جواب: لغت کی معروف کتاب ’’المنجد ‘‘ میں ہے: ترجمہ:’’جس بچے کا باپ فوت ہوجائے اور وہ بلوغت کی عمر کو نہیں پہنچا،وہ یتیم ہے‘‘۔اور جانوروں میں ماں ...

Read More »