بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

سندھ اور اشاعت اسلام

سندھ اور اشاعت اسلام : سندھ کے مایہ ناز مورخ رحیم داد خان مولائی شیدائی اپنی کتاب جنت السندھ میں رقمطراز ہیں کہ عربی فتوحات کی وجہ سے سندھ باب الا سلام بنا اور یہ مقام ایک معلم کی حیثیت سے سارے ہندوستان کی رہنمائی کرنے لگا ( جنت السندھ ۔ ص ۱۰۲) آگے لکھتے ہیں ” محمد بن قاسم ...

Read More »

کثرت داغ سے دل رشک گلستاں نہ ہوا

کثرت داغ سے دل رشک گلستاں نہ ہوا میرا دل خواہ جو کچھ تھا وہ کبھو یاں نہ ہوا جی تو ایسے کئی صدقے کیے تجھ پر لیکن حیف یہ ہے کہ تنک تو بھی پشیماں نہ ہوا آہ میں کب کی کہ سرمایۂ دوزخ نہ ہوئی کون سا اشک مرا منبع طوفاں نہ ہوا گو توجہ سے زمانے کی ...

Read More »

دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا

دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا زخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا   بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا   حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا ...

Read More »

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ اے دلوں کے پھیرنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پرجمادے۔شہر بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے ام سلمہ ؓا سے پوچھا : ام المومنین ! جب رسول اللہ ﷺ کا قیام آپ کے یہاں ہوتا تو آپ کی زیادہ تر دعا کیا ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: آپ زیادہ تر ...

Read More »

تیسرا موسم

میں پچاس سال کا ہو گیا ہوں‘ میرے خاندان نے مجھے مبارک دی‘ میں ان کی خوشی میں خوش ہو گیالیکن جب یہ لوگ چلے گئے تو میں پچاس سال کا حساب جوڑنے بیٹھ گیا‘ میں نے زندگی کہاں سے شروع کی‘ میں زندگی کی دوڑ میں کہاں کہاں گیا اور میں کیا کیا کرتا رہا؟ اللہ تعالیٰ نے کس ...

Read More »

مسجد ایوب سلطان

مسجد ایوب سلطان (Eyüp Sultan Mosque) مسجدایوب سلطان ترکی کے شہر استنبول کے ضلع ایجپ (ایوب) میں واقع ہے۔ اس کی موجودہ عمارت انیسویں صدی میں تعمیر ہوئی۔ مسجد میںصحابی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کا مقبرہ ہے۔ یہاں ایک عجائب گھر بھی ہے۔ اس مسجد کو عثمانی ترکوں نے قسطنطنیہ فتح کرنے کے پانچ سال بعد 1453ء میں ہی تعمیر ...

Read More »

دیوار گریہ کیا ہے؟ اور یہودیوں کے نزدیک اس کی کیا اہمیت ہے؟

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں۔ ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ھاں کسی بھی باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور ...

Read More »

سقوط خلافت عثمانیہ از مولانا خورشید احمد گنگوہی

28 رجب 1342ھ مطابق 3 مارچ 1924ء کو صبح یہ اعلان کیا گیا کہ عظیم قومی اسمبلی نے خلافت کے خاتمہ اور مذہب کے ریاست سے علیحدگی کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کرزن نے کہا ’’ترکی تباہ کر دیا گیا ہے اب وہ کبھی بھی اپنی عظمت رفتہ بحال نہیں کر سکتا کیونکہ ہم ...

Read More »