بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

انسان ایک غافل منصوبہ ساز

انسان ایک غافل منصوبہ ساز ہے وہ ساری عمر پلاننگ کرتا رہتا ہے کبھی پانچ سالہ منصوبہ کبھی دس سالہ منصوبہ اور کبھی سو سالہ منصوبہ۔ لیکن حیرت ہے وہ کبھی اپنی موت کو اس میں شامل ہی نہیں کرتا! urdukahani

Read More »

حضرت آدم علیہ السلام کی وفات

جب حضرت آدم علیہ السلام ہابیل کی مصیبت میں بیقرار رہتے تھے تب اللہ پاک نے حضرت جبرائیلؑ کو ان کی تسلی کے واسطے بھیجا انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کو بحکمِ خدا بتایا کہ اللہ پاک انہیں ایک فرزند رشید عنایت کریگا ۔ جسکی نسل سے پیغمبر پیدا ہونگے چنانچہ ہابیل کے مرنے کے پانچ سال بعد حضرت ...

Read More »

لاہوریوں کو رنگ باز کیوں کہا جاتا ہے؟

لاہور ثقافت، تاریخ اور روشنیوں سے بھرا شہر ہے جس کی تاریخ دو ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ پاکستان کے جی ڈی پی کا ایک بہت بڑا حصہ لاہور سے منسلک ہے۔ لاہور کو زندہ دلوں کا شہر کہا جاتا ہے، لیکن ’’ رنگ باز‘‘ کا ’’لقب‘‘ بھی لاہوریوں کے لیے سننے میں آتاہے۔ اس کی ابتدا کیسے ہوئے؟ ...

Read More »

حقوق کا گلہ

حقوق ایک سراب کا نام ھے ، حقوق کے نام پر میں نے ہنستے بستے گھر کھڑے کھڑے اجڑتے دیکھے ہیں ، ماں کہتی ہے اس کے حقوق نہیں ملے سارے بیوی لے گئ ہے، بیوی کو گلہ ھے کہ ماں کی بات مانتا ھے میرے حقوق پورے نہیں کرتا ،اولاد حقوق نہ ملنے کے نام پر نافرمان ھو گئ ...

Read More »

پاکستان احتساب پارٹی از جاید چودھری

ہم یونینسٹ پارٹی سے سٹارٹ کرتے ہیں‘ یہ پارٹی انگریز گورنر سرایڈورڈ ڈگلس نے سرسکندر حیات کے ساتھ مل کر 1923ءمیں بنائی ‘ سرفضل حسین اور چودھری سر شہاب الدین جیسے جاگیردار الیکٹیبلز پارٹی میں شریک ہوئے‘ انگریز نے پنجاب ان کے حوالے کیا اور یہ لوگ جمہوریت کے نام پر پنجاب سے انگریز فوج کو فوجی‘ گھوڑے اور رقم ...

Read More »

اللہ کے بندوں سے محبت ۔ اشفاق احمد

اشفاق احمد کہتے ہیں، میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، اس کے میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے، میری یہ بات ...

Read More »

بچوں میں نظم و ضبط! مگر کیسے؟

بچوں سے والدین کی محبت غیر مشروط ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے لیے وہ آگ میں سے بھی گزر سکتے ہیں۔ ان کی زندگی کو خوشگوار اور صحت مند بنانے کے لیے بطور والدین آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن ہمیشہ آپ کامیاب نہیں ہوتے، بالخصوص جب بات نظم و ضبط (ڈسپلن) کی ہوتی ہے۔ والدین ...

Read More »

سلطنت ہسپانیہ تاریخ کے آئینے میں

سلطنت ہسپانیہ یا سپینش ایمپائر تاریخ عالم کی بڑی سلطنتوں اور اولین عالمی ریاستوں میں سے ایک تھی۔ 15 ویں سے 19 ویں صدی تک دنیا کے وسیع علاقے اس کی نوآبادی رہے۔ اس سلطنت میں یورپ، امریکا، افریقہ، ایشیا اور اوقیانوسی علاقے اور نو آبادیات شامل رہیں۔ بہت سے سکالرز کا ماننا ہے کہ آئزابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی ...

Read More »