بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

خاتُونِ جنت،دُخترِ رسولﷺ ’’سیّدہ فاطمۃ الزہراءؓ‘‘

علّامہ سیّد آلِ احمد بلگرامی سیّدہ فاطمۃ الزہراءؓ حضور اکرمﷺ کی چہیتی بیٹی 20؍جمادی الثانی 5بعث نبوی ؐکو آغوش رسالت کی زینت بنیں۔ آپ کے والد سید الانبیاء حضرت محمدﷺ اور والدہ ملیکۃ العرب ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ تھیں۔ آپ کی ولادت عرب کے اس معاشرے میں ہوئی ،جہاں ہر باپ اور ہر خاندان بیٹے کے لئے آرزو مند ...

Read More »

سردی اور گرمی کے موسم میں وضو اور غسل میں بہت دشواری ہوتی ہے، اس کا کوئی حل بتائیں

سوال: سردی اور گرمی کے موسم میں وضو اور غسل میں بہت دشواری ہوتی ہے، اس کا کوئی حل بتائیں ۔ جواب:آپ کا چوتھا سوال یہ ہے: سردی اور گرمی کے موسم میں وضو اور غسل میں بہت دشواری ہوتی ہے، اس کا کوئی حل بتادیں۔آپ کے سوال میں دشواری کا سبب واضح نہیں ہے کہ آیا آپ کے لیے ...

Read More »

روزے کے طبی پہلو اور صحت پر اس کے اثرات

حکیم محمد سعید شہید دنیا میں ایک ارب سے زائد مسلمان ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ان کی اکثریت بڑی عقیدت، پابندی اور نہایت احترام و اہتمام سے روزے رکھتی ہے۔اگر غور کیا جائے تو اسلامی روزے کا اعلیٰ و ارفع مقصد پرہیز گاری اور تقویٰ ہے۔ ماہ ِرمضان کے 30 دنوں کے ہر ہر لمحے میں ہر ...

Read More »

کلامِ ربانی: روزے کی تاریخ اور اس کا فلسفہ

ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے،تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔(سورۃ البقرہ) مذکورہ آیت مبارکہ سے معلوم ہوا کہ روزہ پہلی امتوں پر بھی فرض تھا۔ کتبِ حدیث و تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ قریشِ مکہ ایامِ جاہلیت میں دسویں محرم ...

Read More »

رمضان المبارک کے تین عشروں کی دعا

رمضان المبارک کے تین عشروں کی فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے ان دعاؤں کا کثرت سے اہتمام کریں۔ پہلے عشرے میں یہ دعا کثرت سے پڑھیں۔ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ… دوسرے عشرے کی دعا: اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ… اورتیسرے عشرے میں یہ کثرت سے پڑھیں : اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ…

Read More »

جائےملازمت میں پوری نمازپڑھی جائے یاقصر؟

سوال:۔ میں سرکاری ملازمت سے وابستہ ہوں، ملازمت کچھ ایسی ہے کہ میں 13 دن ڈیوٹی کرتا ہوں اور 7 دن چھٹی پر ہوتا ہوں۔ملازمت کی جگہ میرے گھر سے 200 کلومیٹر دور ہے ۔ جہاں ملازمت کرتا ہوں وہاں ہاسٹل میں رہتا ہوں ۔ میرا سارا سامان (بستروغیرہ )یہاں پر ہے۔ اس ضمن میں سوال یہ ہے کہ میں ...

Read More »

قبر پر اگربتی جلانے کے بارے میں کیا حکم ہے

قبر پر اگربتی جلانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ قبرستان میں آگ لے جانےیا قبروں پر چراغ جلانے کی ممانعت آئی ہے۔اگربتی بھی آگ ہی ہے، اس لیے قبرپر اسے جلانے کی اجازت نہیں ہے۔میت سے آگ یا آگ میں پکی اشیاءکو دوررکھنا چاہیے۔مسلمان اسی وجہ سے اپنی اموات کی تدفین کے وقت قبروں میں کچی اینٹوں کا استعمال ...

Read More »

کلامِ ربانی: تقویٰ اور پرہیزگاری روزے کی حقیقی روح

ارشاد باری تعالیٰ ہے:ترجمہ:۔’’اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کردیے گئے،جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے، تاکہ تم پرہیز گار بن جاؤ۔‘‘(سورۃ البقرہ183) الحمد للہ،رحمت و مغفرت کا ماہ ِ مبارک ہم سایہ فگن ہونے والا ہے۔صدشکر کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ عطا فرمایا۔ یہی وہ مہینہ ہے،جس میں اللہ تعالیٰ نے ...

Read More »

دُرود و سلام: ہر مرض سے شفاء

یہ درود شفاء پڑھنے سے روحانی و جسمانی بیماریوںکو شفاء ملتی ہے، خاص کر جس شخص کو شیطانی وساوس بہت تنگ کرتے ہوں اور نیک کاموں پر مائل ہونے میں نفس رکاوٹ ڈالتا ہو تو اس درود پاک کو کثرت سے پڑھنے سے سب وسوسے ختم ہوجائیں گے، ایسی جسمانی بیماری جس کا طبیبوں سے علاج نہ ہوتا ہو، اس ...

Read More »

جنت اور مغفرت کا پروانہ

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:’’میری امت کو رمضان کے متعلق پانچ چیزیں خصوصیت کے ساتھ ودیعت فرمائی گئی ہیں،جو پچھلی امتوں کو نہیں دی گئیں۔٭… روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے۔ ٭… اس کے لیے سمندر کی مچھلیاں افطار کے وقت تک استغفار کرتی ...

Read More »