بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

اقراء – پہلے والدین کو حج یا عمرہ کرائے یا بیٹی کی شادی کرے ؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال:لوگوں میں رجحان پایاجاتاہے کہ اگر والدین نے حج وعمرہ نہیں کیا ،گھر میں جوان بیٹیاں شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہوں ،تو پہلے والدین کو حج یا عمرہ کرائے ،بیٹی کی شادی کرے ،پھر وہ خود حج یا عمرہ کرسکتاہے ، اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟(قاضی محمد اشرف،کراچی) جواب: حج واجب ہونے کی ...

Read More »

اقراء – کیا عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں ؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال:کیا عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں ،(محمد حذیفہ جمشید، کوٹ ادو) جواب: نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھنا مطلقاً مکروہ ہے ،خواہ گھر میں پڑھے یا عیدگاہ میں ،حتیٰ کہ عورت بھی گھر میں نفل پڑھنا چاہے تو نمازِ عید کے بعد پڑھے، نماز عید کے بعد صرف عیدگاہ میں نفل پڑھنا ...

Read More »

اقراء – روزے کی حالت میں سرمہ،کاجل، کریم ،لپ اسٹک وغیرہ کااستعمال کیسا ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال:۔ میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے روزے کی حالت میں لپ اسٹک ، کاجل/سرمہ، سر کے بالوں میں تیل اور ہاتھوں اور جلد پر کریم یا لوشن وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے، کیوں کہ یہ جسم میں جذب ہوجاتے ہیں، اگر ایسا کیا جائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور یہ ...

Read More »

اقراء – رُشد و ہدایت: ایک جامع فرمان – Magazine

دو یہودی نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے،ان سے مخاطب ہوتے ہوئے آپ ﷺ نے فرمایا:  ٭…اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔  ٭…چوری نہ کرو۔ ٭… زنا نہ کرو۔  ٭…جس جان کو اللہ عزوجل نے حرام کیا، اسے ناحق قتل نہ کرو۔ ٭… جو جرم سے بری ہو، اسے قتل کے لیے بادشاہ کے پاس لے ...

Read More »

اقراء – مہر کے متعلق سوالات – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال : ۔میرے چند سوالات ہیں ،ازروئے شرع ان کے جوابات عنایت فرمادیں: 1: اگر حق مہر غیر معجل ہو اور شوہر بیوی کے مطالبے سے پہلے ہی نکاح والی رات میں اداکردے تو کیا حق مہر ادا ہوجائے گا؟ 2: اگر حق مہر میں کیش کی جگہ سونا دےدے، حق مہر کی رقم ...

Read More »

اقراء – جس مسجد میں جماعت نہ ہوتی ہو وہاں نمازِ جمعہ قائم کرنا کیسا ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال :۔ ہماری مسجد میں کبھی جماعت ہوتی ہےاور کبھی نہیں ہوتی، تو اس صورت میں اس میں نمازِ جمعہ ہوجائے گی یا نہیں ؟نیز یہ کہ اگرکوئی نماز بہت تیزی سے پڑھائے،اس طرح کہ کچھ سمجھ نہیں آئے توکیا حکم ہے؟ جواب:۔ اگرمذکورہ مسجدشہر یا فنائے شہر میں ہے یا بڑی بستی میں ...

Read More »

اقراء – کلامِ ربانی: سکونِ قلب کہاں تلاش کریں؟ – Magazine

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:(ترجمہ) جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے،جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ،ان کے لئے (آخرت میں) عیش و مسرت اور عمدہ ٹھکانا ہے۔(سورۃ الرعد) ان آیا ت میں اللہ سبحانہ ...

Read More »

اقراء – کیا والد کی زندگی میں فوت ہونے والا بیٹا وارث ہوتا ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال:۔ ہمارے بڑے بھائی کا 1976ء میں انتقال ہوگیا تھا۔اُس وقت والد صاحب حیات تھے۔عدت مکمل کرنے کے بعد بھابھی اپنی ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو لے کر میکے چلی گئی تھیں ،پھر کچھ عرصہ بعد انہوں نے شادی کرلی۔بھائی کی بیٹی شادی شدہ ہے اور بیٹے کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔ہمارے پاس ...

Read More »

اقراء – کیا زوال وغروب کے وقت اذکار وتسبیحات پڑھنا بہتر ہے؟ – Magazine

سوال: زوال اور غروبِ آفتاب کے وقت قرآن پاک کی تلاوت اور دیگر اذکار وتسبیحات پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟(ایم۔عدنان، کراچی) جواب: زوالِ آفتاب کے وقت اور غروبِ آفتاب سے قبل کے بیس منٹ ، ان دونوں اوقات میں کسی بھی قسم کی نماز پڑھنا مکروہ و ممنوع ہے ، سوائے اس کے کہ جنازہ عین اُسی وقت آئے ...

Read More »

اقراء – اگر مقتدی کو سہو ہوا تو اس پر سجدۂ سہو واجب ہے؟ – Magazine

سوال:مقتدی امام کے ساتھ تکبیرِ اولیٰ سے شامل تھا ، مقتدی نے غلطی سے دوسری رکعت میں اَلتَّحیات کے بعد درودِ ابراہیمی پڑھ لیا ، جس کی وجہ سے اس پر سجدۂ سہو واجب ہوگیا ،اب وہ سجدۂ سہو کیسے کرے گا ،کیونکہ وہ امام کے ساتھ پہلی رکعت سے شامل ہے اور کیا اس کی نماز سجدۂ سہو کے ...

Read More »