بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

غربت کے باوجود سائنسی تجربات ضروری

بھارت میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو کا خلائی جہاز ’منگل یان‘ بدھ کی صبح کامیابی کے ساتھ مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا۔ بھارت اب دنیا کا پہلا ایسا ملک بن گیا ہے جو اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ کے مدار میں اپنی خلائی گاڑی کو بھیجنے میں کامیاب رہا۔ کثیر سرمایہ سے حاصل کی گئی یہ ...

Read More »

چھتیس گڑھ میں ہاتھی اور شہری ’مدِمقابل‘

Image caption ہاتھیوں اور مقامی کسانوں کے درمیان گذشتہ دس برسوں سے کشمکش جاری ہے کیسا محسوس ہوتا ہے جب گھروں میں ہاتھیوں کے گھسنے کا خطرہ ہر وقت منڈلاتا ہو؟ یہ بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دھرم جے گڑھ کے دیہی علاقوں کے باشندوں سے بہتر کون بتا سکتا ہے۔ گذشتہ دس سالوں سے اس علاقے میں ...

Read More »

سنچری کے بغیر 72 اننگز اور ڈراپ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption ۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 مقابلوں کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کیا ہے اور ون ڈے ٹیم میں یونس خان کو شامل نہیں کیا گیا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں یونس خان کو شامل نہ کیے جانے پر سلیکٹرز کو ...

Read More »

ریپ کے مقدمے میں ملزم کو تین بار سزائے موت

تصویر کے کاپی رائٹ Image caption پاکستان میں جنسی زیادتی کے واقعات کے خلاف متعدد بار مظاہرے ہو چکے ہیں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کی ایک عدالت نے پانچ سالہ ہندو بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک شخص کو تین مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انجیل ...

Read More »

شام: ’دولتِ اسلامیہ کی پیش قدمی روک دی گئی‘

تصویر کے کاپی رائٹ AP Image caption ۔۔۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ تیل کے ان کارخانوں سے شدت پسندوں کو روزانہ 20 لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے امریکی قیادت میں اتحادی ممالک نے شام میں دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کے خلاف مسلسل تیسری رات بھی فضائی حملے جاری رکھے جن میں تیل کے 12 کارخانوں کو نشانہ ...

Read More »

’اچھے‘ مچھروں کے ذریعے ڈینگی بخار پر کنٹرول کا تجربہ

تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption برازیل میں سنہ 1981 میں 20 سال کے وقفے کے بعد ڈینگی وائرس دوبارہ سامنے آیا تھا اور اس کے بعد کے 30 سال کے دوران اس وائرس کے نتیجے میں 70 لاکھ افراد متاثر ہوئے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں محققین نے ڈینگی بخار کی روک تھام کے لیے مخصوص ...

Read More »

تیلنگانہ کے قیام کے خلاف احتجاج میں تیزی

Image caption وجے واڑا میں مظاہروں کے دوران تشدد کے واقعات ہوئے ہیں بھارت میں نئی ریاست تیلنگانہ کے قیام کے لیے مرکزی کابینہ کی منظوری کے بعد آندھرا پردیش میں احتجاج تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ہندوستانی ریاست آندھرا پردیش کے بعض علاقوں میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے اور اس ...

Read More »

ایشیئن گیمز:پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم فائنل میں

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service Image caption بسما معروف نے 2 جبکہ ثنا میر اور اسماویہ اقبال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی کوریا کے شہری انچین میں ہونے والے ایشیئن گیمز کے سیمی فائنل میں چین کو نو وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ...

Read More »

شام میں پاکستانی شہری موجود ہیں: امریکی محکمۂ انصاف

محمد عبداللہ فاروقی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد Image caption میں نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان سے کتنے لوگ وہاں گئے ہیں لیکن ہم کو سمجھنا ہے کہ یہ دنیا بھر کا مسئلہ ہے: امریکی ترجمان امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں دیگر ممالک ...

Read More »

توہینِ مذہب کا مجرم پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption فائرنگ کرنے والے اہلکار یوسف کا تعلق ایلیٹ فورس سے ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جیل پولیس کے ایک اہلکار نے جیل میں سزائے موت کے پاکستانی نژاد برطانوی مجرم کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق زخمی مجرم راجہ اصغر علی ...

Read More »