بلاگ

Urdukahani.net (Islam, poetry, Pakistan, politics, sports, showbiz and so on.)

if you are an Urdu language lover and you are looking for some cool Urdu stuff.

then you are at right place. because www.urdukahani.net contains everything about Urdu stuff.

so feel free and enjoy at Urdu Kahani.

if you are using Mobile then we have a great mobile app for you also.

download it by clicking download app link below.

Download Urdukahani Mobile App

Urdukahani

www.urdukahani.net

Don’t forget to like our facebook page.
www.urdukahani.net facebook page like button

Facebook like page

 

بھارتی ریزرو بینک کے نئےگورنر اور کرنسی

Image caption راگھورام راجن نے عہدہ سنبھالنےکے بعد کہا کہ وہ معاشی صورت حال کو بہتر کرنے کےلیے کچھ سخت اقدامت کرنے والے ہیں بھارتی ریزرو بینک کے نئےگورنر رگھورام راجن نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جو باتیں کہیں تھیں اس کا ممبئی کے شیئر بازار پر اچھا اثر پڑا ہے۔ بدھ کو عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے ڈالر ...

Read More »

سکواش کے نامور کھلاڑی ہاشم خان چل بسے

تصویر کے کاپی رائٹ AP Image caption ہاشم خان 90 برس کی عمر تک سکواش کھیلتے رہے سکواش کے کھیل میں دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ہاشم خان امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ ہاشم خان نے بیٹے محمد نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد ...

Read More »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، جیت کیلئے آسٹریلیا کو 219رنز اور بھارت کو6وکٹیں درکار

ایڈیلیڈ(آئی این پی)آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ایڈیلیڈ میں جاری ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔میچ کے آخری روز آسٹریلیا کو جیت کیلئے219رنز جبکہ بھارت کو جیت کیلئے6وکٹیں درکار ہیں۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 323رنز ہدف کےتعاقب میں 4وکٹوں کے نقصان پر 104رنز بنا لئے ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے کپتان آئرن فنچ11،مارکوس ہیرس26،عثمان خواجہ 8 ...

Read More »

کوئٹہ: ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار سمیت دو ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters Image caption کوئٹہ میں ماضی میں بھی ایف سی کے قافلوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں ایف سی کے اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ دھماکہ سنیچر کی صبح سیٹلائٹ ...

Read More »

دہشت گردی کا خطرہ ‘گور نر ہاؤس لاہور کو 5کی بجائے کتنے بجے بند کردیا گیا؟شہریوں میں افراتفری مچ گئی

لاہور(آئی این پی) گور نرہاؤس لاہور کو انتظامیہ نے دہشت گردی کے خطرہ کی وجہ سے 5کی بجائے2بجے ہی عوام کیلئے بند کردیا۔ذرائع کے مطابق گور نر ہاؤ س سیکرٹریٹ کو پولیس اور دیگر ذرائع سے یہ اطلاع دی گئی کہ لاہور میں کچھ دہشت گرد موجود ہیں۔جو کسی رش والے مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں جسکے بعد گور ...

Read More »

بھارت اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں سرفہرست

تصویر کے کاپی رائٹ Image caption اینٹی بایوٹکس کے بے دریغ استعمال سے یہ خطرہ لاحق ہو گیا ہے کہ اب بعض ایسے بیکٹیریا پیدا ہو رہے ہیں جن پر ان کا اثر کم ہوتا جا رہا ہے ایک تحقیق کے مطابق بھارت دنیا میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں سرفہرست ہے۔ امریکہ کی پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے ...

Read More »

فیس کی ادائیگی : بورڈ نے پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 10دن کی مہلت دیدی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلئے مزید 10دن کی مہلت دے دی۔گزشتہ دنوں لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس میں دیگر بورڈ حکام،لاہور قلندرزکے 2اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایک آفیشل موجود تھے۔دیگر فرنچائززکے اونرز بذریعہ فون لائن ...

Read More »

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو پی ایس ایل 4کے لیے کپتان مقرر کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہورقلندرز کے مالک فواد رانا نے آل راونڈر محمد حفیظ کو پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دورا ن فواد رانا کا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے پہلے ...

Read More »

کروڑوں ڈالر پاکستان سے کس ملک میں سمگل ہو رہے ہیں ؟منی چینجرز کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد کی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے روزانہ کی بنیاد پرکروڑوں روپے مالیت کے ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 139 روپے میں فروخت ہونیوالا امریکی ڈالر طورخم بارڈرکراس کرکے افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں 142 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔طورخم بارڈر کے پار بلیک مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو ...

Read More »

باسط علی نے پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کی مخالفت کر دی

لاہور(آئی این پی) قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے حاصل ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔اپنے ایک انٹرویو میں جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کہاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا کریڈٹ ہمیشہ پی ایس ایل کو دیا جاتا ہے۔جبکہ قومی ٹیم کو بیشتر نئے اسٹارز انڈر ...

Read More »