7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی


لاہور(این این آئی)7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی ۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 ، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *