Monthly Archives: September 2018

اقراء – قرض کی رقم سے زیادہ ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟ – Magazine

سوال: میں پہلے آٹھ ہزار روپے ماہانہ پر کرائے کے مکان میں رہتاتھا ،میں نے اپنی سالی سے چار لاکھ روپے ادھار لیے ،جس میں ایک لاکھ روپے ملا کر زمین کا کام شروع کیا ،آج اللہ کے فضل سے اپنا مکان ہے ،میری سالی نے مجھے چار لاکھ روپے ادھار دیئے تھے ،اب میں چاہتاہوں کہ ماہانہ کچھ رقم ...

Read More »

اقراء – بچوں کو طلسمی موتی پہنانا کیسا ہے؟ – Magazine

سوال :۔ ہمارے ہاں ایک طلسمی موتی کے نام پر اسٹیل یا سلور کی دھات کا موتی ملتا ہے، جس کی شکل و ہیئت گندم کے دانے کی سی ہوتی ہے۔ اس کا فائدہ یہ بتایا جاتا ہے کہ اسے بچے کو پہنانے سے دانت بہ سہولت نکل آتے ہیں ،اس طلسم کے ریپر پر لکھا ہوتا ہے کہ’’ یہ ...

Read More »

اقراء – کلامِ ربانی…اللہ تعالیٰ کی عظمت وکبریائی – Magazine

ارشادِ ربانی ہے: اور اگر زمین میں جتنے درخت ہیں (سب) قلم ہوں اور سمندر (روشنائی ہو) اس کے بعد اور سات سمندر اسے بڑھاتے چلے جائیں تو اللہ کے کلمات (تب بھی) ختم نہیں ہوں گے۔ بےشک، اللہ غالب ہے حکمت والا ہے۔(سورئہ لقمان) اس آیت میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی عظمت وبڑائی اورشان و کبریائی کے لامحدود ...

Read More »

اقراء – پُرنور دعا….حفاظت کی دعا – Magazine

حضرت عبد اللہ ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میںنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعامانگتے ہوئے سنا: ’’اَللّٰہُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْ لَھَا۔اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ. ’’اے اللہ !تونے میری جان کو پیدا کیا،تو ہی اسے وفات دینے والا ہے،تیرے ...

Read More »

اقراء – ایک حکایت، ایک سبق: مشہور عباسی خلیفہ مامون…. – Magazine

ایک رات مشہور عباسی خلیفہ مامون کا ایک مصاحب اُسے قصے کہانیاں اور اشعار سنا رہا تھا۔ اس سلسلے میں اس نے یہ حکایت بھی سنائی کہ میرے پڑوس میں ایک بہت دین دار، نیک اور کفایت شعار آدمی رہتا تھا۔ اس کا اکلوتا بیٹا جواس وقت نو عمر اور ناتجربے کار تھا۔مرتے وقت اس نے بیٹے کو وصیت کی ...

Read More »

اقراء – کیا قبرستان والی جگہ پر امام کی رہائش اور مدرسہ بنایا جاسکتا ہے ؟ – Magazine

سوال: ہمارے علاقے میں ایک قبرستان تھا ،وقت کے ساتھ قبروں کے نشانات مٹ گئے ،قبرستان کے ساتھ مسجد موجود ہے ،بعض احباب نے قبرستان والی جگہ پر امام کی رہائش اور مدرسے کے کمرے تعمیر کردیئے ہیں ،کیا یہ درست ہے ؟ (محمد محسن ،لاہور ) جواب:مسلمانوں کے قبرستان کو (خواہ کتنا ہی قدیم کیوں نہ ہو )مسمار کرنا ...

Read More »

اقراء – ذہنی معذور کا جنازہ بچوں والا پڑھا جائے گا یا بڑوں والا ؟ – Magazine

سوال: ہمارے علاقے میں ایک بیس سال کا نوجوان جو ذہنی معذورتھا،فوت ہوگیا،اس کا جنازہ پڑھاتے وقت امام صاحب نے کہاکہ اس کا جنازہ بچوں والا پڑھا جائے گا، اس سلسلے میں شرعی حکم کیاہے؟ (فرحان انجم خان) جواب: نمازِ جنازہ میں پہلی تکبیر کے بعد ثناء ،دوسری تکبیر کے بعد درود شریف پڑھا جاتاہے اور تیسری تکبیر کے بعد بالغ ...

Read More »

اقراء – نماز سے متعلق چند مسائل – Magazine

سوال:۔ باجماعت نماز میں تیسری اور چوتھی رکعت میں کہ جب امام بہ آواز بلند تلاوت نہ کر رہے ہوں،خود تلاوت کا کیا حکم ہے ؟ نیز اگر یہ غلط ہے تو پچھلی ادا کردہ نمازوں کی صحت کا کیا حکم ہے؟ ٢-التحیات کے آخر میں کلمہ شہادت پورا پڑھنا یا کچھ حذف کرنا افضل ہے؟ ٣-دوران جماعت کون سے کلمات ...

Read More »

اقراء – اگرسیل ایگریمنٹ یا رجسٹری بنام مشتری سے پہلے خریدار کا انتقال ہوجائے؟ – Magazine

سوال:۔ ایک شخص ایک چیز خریدتا ہے یا فروخت کرتا ہے اور ٹوکن منی لے لیتا ہے یا دے دیتا ہے ۔اس کے بعد اگر اس شخص کا انتقال ہوجاتا ہے یا سامنے والی پارٹی کا انتقال ہوجاتا ہے تو چیز کس کی ہے جب کہ صرف ٹوکن دیا گیا ہے اور سیل ایگریمنٹ لکھا نہیں گیا ہے اور نہ ...

Read More »

اقراء – حسد… نیکیوں کی بربادی کا بُنیادی سبب – Magazine

 ڈاکٹر آسی خرم جہا نگیری ارشادِ ربانی ہے:کیا یہ (یہود) لوگوں (سے ان نعمتوں) پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرمائی ہیں، سو واقعی ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کے خاندان کو کتاب اور حکمت عطا کی اور ہم نے انہیں بڑی سلطنت بخشی۔ پس ان میں سے کوئی تو اس پر ایمان لے ...

Read More »