Monthly Archives: August 2018

اقراء – سیرتِ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے چندتاریخ ساز نقوش – Magazine

مولاناعبد اللہ بن مسعود یوں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے کئی پہلو ہیں، ان کی حیاتِ طیبہ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو کئی سبق انسان کو حاصل ہوسکتے ہیں،ایک سبق جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی میں بہت نمایاں ہے، اُس کے کچھ مظاہر سپردِ قرطاس کیے جاتے ہیں ،اللہ تعالیٰ ایک ایک سطرپر مجھ ...

Read More »

اقراء – جزا و سزا کا اسلامی تصور اور زندگی و موت کی حقیقت – Magazine

 ارشاد ِباری تعالیٰ ہے: جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں )اللہ کو یاد کرتے ہیں اور زمین و آسمان کی پیدائش میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں کہ ) اے ہمارے رب ! تو نے یہ (سب کچھ) بے کار اور (بے مقصد ) پیدا نہیں کیا۔(سورۂ آل عمران )جب کہ سورۂ ...

Read More »

اقراء – احترامِ انسانیت اور اسلام کا پیغامِ امن و سلامتی – Magazine

محمد عبداللہ صدیقی سرورِکونین،رحمت دارین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے تمام جہانوں اور جملہ مخلوقات کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔ یہی وجہ ہے کہ آنحضرت ﷺ نے اشرف المخلوقات یعنی انسانوں کو تو عام طور پر اور مسلمانوں کو خاص طور پر تمام انسانیت اور تمام مخلوقات پر رحم کرنے اور انہیں ایذا رسانی سے ...

Read More »

اقراء – معذوروں کی مدد اور اُن سے حُسنِ سلوک – Magazine

اپنے پرائے کا غم کھانے والے ،یتیموں کے والی ،غلاموں کے مولیٰ،سیّدِ عرب و عجم، حضرت محمد ﷺ نے دین کی دعوت اوراسلام کی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ معاشرے میں عدل و مساوات، انسانی عزّت و وقار کی بحالی، امن کے قیام، ظلم کے خاتمے ،مظلوموں ،معذوروں اور بے کسوں کی مدد اور داد رسی کو بنیادی اہمیت ...

Read More »

اقراء – رُشد و ہدایت: بیت اللہ پر پہلی نظر – Magazine

حضرت امام باقر ؓ نے حج بیت اللہ کا قصدکیا،جب بیت اللہ شریف پرآپ کی پہلی نگاہ پڑی تو اِس شدت سے روئے کہ چیخیں نکل گئیں،وہاں موجود زائرین آپ کی طرف متوجہ ہوئے،آپ نے فرمایا کہ شاید پروردگار میرے رونے کی وجہ سے رحمت کی نظر فرمائے جس کی وجہ سے میں قیامت کے دن کامیاب ہوجاؤں۔ اِس کے ...

Read More »

اقراء – مرحومین کی طرف سے کی جانے والی قربانی کا گوشت کیا صدقہ کرنا ضروری ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال:۔ جو قربانی ہم اپنے مرحومین کی طرف سے کرتے ہیں یا مسلمانوں کی اکثریت پیغمبر دوجہاں ﷺ کی طرف سے کرتی ہے ۔کیا ایسی قربانیوں کا گوشت صدقہ کرنا ضروری ہے یا خود بھی کھاسکتےہیں ؟(ظہیر احمد) جواب۔ قربانی کا گوشت خود استعمال کرسکتے ہیں، البتہ منت کی قربانی کااور وصیت کی قربانی ...

Read More »

اقراء – پُرنور دعا: مصائب ومشکلات سے نجات – Magazine

حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مصائب ومشکلات کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے : ’’لَا إلٰہَ إلَّا اللہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اللہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اللہُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ‘‘ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ عظمت والا ا وربردبار ہے ، اللہ کے ...

Read More »

اقراء – کلامِ ربانی: حج :اسلام کا بنیادی رکن مقدس دینی فریضہ – Magazine

ارشادِ ربانی ہے ’’اور لوگوں پر اللہ کے لیے اس گھر کا حج فرض ہے جو وہاں تک پہنچنے کی قدرت رکھتے ہوں‘‘۔ (سورۂ آل عمران)رسو ل اکرم ﷺ نے اپنی امّت کو حج کی فضیلت بتاتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’حج اور عمرہ گناہوں کو اس طرح پاک صاف کردیتے ہیں،جس طرح بھٹی لوہے،سونے اور چاندی کے مَیل اور کھوٹ ...

Read More »

اقراء – قربانی کا جانور اگر قربانی سے چند دن پہلے بچہ دے دے تو کیا کیا جائے ؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کاحل سوال :۔ قربانی کا جانور اگر قربانی سے چند دن پہلے بچہ دے دے تو کیا کیا جائے ؟ پچھلے سال ایسا ہوا ،اس بچے کو پالا گیا، کیا اس سال اس کی قربانی کرنی لازم ہوگی یا اس سال اس کی قربانی سے اس سال کی قربانی ادا ہوجائے گی ؟( عبداللہ ،کراچی) جواب ...

Read More »

اقراء – ’’عشرۂ ذی الحجہ‘‘ کے روزے اور اُس کے بابرکت لمحے – Magazine

محمد عبداللہ صدیقی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:کوئی دن عشرۂ ذی الحجہ کے سوا ایسے نہیں کہ ان میں عبادت کرنا اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسند ہو۔ان میں سے ایک دن کا روزہ ایک سال روزہ رکھنے کے برابر ہے(دسویں ذی الحجہ کو روزہ رکھنا حرام ہے،پس یہ فضیلت نو دنوں کے لیے ہے)اور ان کی ہررات کا جاگنا ...

Read More »