Monthly Archives: July 2018

اقراء – امام کی پیروی میں مقتدی کون سی تکبیرات پڑھے؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال: دوران باجماعت نماز کون سے کلمات ہیں جو امام بہ آواز بلند پڑھیں ،تومقتدی بھی پڑھے؟(محمد دانیال احمد،ملتان) جواب: دورانِ جماعت امام تکبیرِ تحریمہ،تکبیراتِ انتقال بلند آواز سے پڑھتاہے ،مقتدی بھی آہستہ پڑھے ،رکوع سے اٹھتے وقت جب امام ’’سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ‘‘ پڑھے تو مقتدی ’’رَبّنَا لَکَ الْحَمْد‘‘پڑھے اوراسی طرح نماز سے نکلنے کے لیے مقتدی امام ...

Read More »

اقراء – کیا شوہر کا بیوی کو حج کے لیے ہمراہ نہ لے جانا ٹھیک ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال :۔ میرے شوہر ڈاکٹر ہیں، اس لئے انہیں ایک بیمار مریض اپنے ساتھ حج پر لے جارہا ہے۔میں نے انہیں بہت کہا ،مجھے بھی لے چلیں ،لیکن ان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر قرضہ ہے اور میرے پاس رقم نہیں۔ حکومت کی پالیسی یہ ہے کہ جس نے اس سال حج کر ...

Read More »

اقراء – حاجی پر قربانی کب واجب ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ ہمارے بعض رشتے دار فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جارہے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ ہم پر حج کی قربانی کے علاوہ عید کی قربانی بھی لازم ہے، اس لیے کہ ہم صاحبِ نصاب ہیں، تو کیا حاجی پر قربانی لازم ہوتی ہے؟(محمد یاسر خان) جواب:۔ جو حاجی مسافر ہوں ...

Read More »

اقراء – کلامِ ربانی: اللہ تعالیٰ کی عظمت وکبریائی – Magazine

ارشاد ِربانی ہے:(ترجمہ) اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز، سزا وار ِحمد و ثنا ہے، اگر وہ چاہے تمہیں نابود کر دے اور نئی مخلوق لے آئے اور یہ اللہ پر کچھ مشکل نہیں ہے۔(سورۃ الفاطر، ۱۵تا۱۷) ان آیا ت میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے تمام لوگوں پر واضح فرمادیا ہے کہ اللہ ...

Read More »

اقراء – کیا نومولود کا نام رکھنے پر اختلاف کرنا جائز ہے؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال:۔ میں اپنے خاندان کے ایک فرد کی شادی کے بارے میں شرعی حکم معلوم کرنا چاہتا ہوں۔شادی کے ایک سال بعد اللہ تعالیٰ نےانہیں بیٹےسے نوازا۔اس کا نام رکھنےپر جھگڑا ہوا، باپ نے جاسم عثمان اور ماں نے محمد عبداللہ نا م تجویز کیا۔بہرحال کچھ اختلاف کے بعد جاسم عثمان نام طے ...

Read More »

اقراء – امامِ مسجد کا مشاہرہ اور دیگرمصارف کیا ہونے چاہیئے؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال: امریکہ اوربرطانیہ میں ہرملازم کو ٹیکس دینا پڑتا ہے ،یہاں مساجد میں امامت وخطابت کے لیے بیرون ملک سے علماء بلائے جاتے ہیں ، ان کےقانونی ویزا لگنے میں وقت اور اخراجات کافی لگتے ہیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ : 1۔ اگر مسجد فنڈ سے امام کے ویزا اور لیگل کارروائی کا خرچہ دیا جائے، جبکہ یہ بات ...

Read More »

اقراء – کیا غیرمحرم شخص عورت کی میت کو کندھا دے سکتا ہے؟ – Magazine

تفہیم المسائل سوال:کیا غیرمحرم شخص عورت کی میت کو کندھا دے سکتا ہے؟(ساجد علی) جواب: غیر محرم، کاندھا دے سکتاہے ،غیر محرم عورت کا چہرہ نہیں دیکھ سکتا،چھو نہیں سکتا۔امام احمد رضاقادری رحمہ اللہ تعالیٰ سے شوہر کے اپنی بیوی کے جنازے کو ہاتھ لگانے کے بارے میں پوچھاگیا توآپ نے لکھا:’’جنازے کو محض اجنبی ہاتھ لگاتے ،کندھوں پر اٹھاتے ،قبر ...

Read More »

اقراء – کچھ باتیں دیارِ حرم کے مسافروں سے – Magazine

مولانا ندیم الواجدی حج کے دِن قریب آتے جارہے ہیں، جو مسلمان سفر حج کا اِرادہ کرچکے ہیں اُن کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، بہت جلد وہ اس بلد امین کی مقدس سرزمین پراپنے قدم رکھیں گے جہاں بیت اللہ شریف واقع ہے، اس گھر کو اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے تعمیر کئے جانے والے پہلے گھر کا ...

Read More »

اقراء – اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایثار و ہمدردی کی اہمیت – Magazine

خلیل الرحمٰن ربّانی ’’ایثار و ہمدردی‘‘ تقریباًـ ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں۔’’ ایثار‘‘ عربی زبان کا مصدر ہے، جس کامعنیٰ ہے ترجیح دینا۔ ہمدرری اردو زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے’’ خیر خواہی‘‘۔ یہ دونوں بہترین صفات ہیں۔ شاید ہی کوئی انسان ہوجو چاہتا ہو کہ اسے مومن کہا جائے ،مگر وہ ان صفات سے متصف ...

Read More »

اقراء – اسلامی معاشرے میں اعلیٰ اخلاقی اور خاندانی اقدار کی اہمیت – Magazine

اسلام میں جہاں عبادات ،معاملات،حُسنِ معاشرت ،باہمی رویوں ،حسنِ سلوک اور مکارم ِ اخلاق کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔وہیں دینی ، اخلاقی اوراسلام کی عطا کردہ خاندانی اقدار کو کلیدی اور بنیادی اہمیت حاصل ہے۔اگر یہ کہا جائے کہ اسلام اور اعلیٰ اخلاقی اقدار لازم و ملزوم ہیں تو اس میں کوئی شبہ نہ ہوگا۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ معلّمِ ...

Read More »