Monthly Archives: April 2018

مسلمان حکمرانوں کے بارے میں غلط فہمیاں

چند سال سے اس ملک کے ٹیلیویژن چینلز پر تعلیم کے نام پر سفید جھوٹ پر مبنی پروگرام چلائے جا رہے ہیں اور یہ باور کرانے کی کوشش ہے کہ جب یورپ میں یونیورسٹیاں کھل رہی تھیں تو مسلم بادشاہ تاج محل اور شالامار باغ بنا رہے تھے.میری یہ تحریر مختلف مصنفین کے متعلقہ کالمز اور پروفیسرز، مورخین یا محققین ...

Read More »

ہیکل سلیمانی کیا ہے؟ دیکھیئے اس پوسٹ میں

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں۔ ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ھاں کسی بھی باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور ...

Read More »

دو انتہائیں

دو انتہائیں ڈاکٹر لارنس ای مور زندگی میں ہم یکسانیت سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں۔ اس میں خواہ تھوڑی ہی سہی، تبدیلی کی ضرور خواہش ہوتی ہے۔ ہفتہ وار تعطیل کے پس پردہ ایک عنصر یہ بھی کارفرما ہے۔ ہفتہ بھر مسلسل کام کرنے کے بعد ایک دن کام نہ کرنا طبیعت پر بڑا خوشگوار اثر ڈالتا ہے لیکن ...

Read More »

امریکی یونیورسٹی میں طلبا کے لیے رونے کی جگہ مخصوص

امریکہ ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور وہاں پر چھوٹی سے چھوٹی بات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ جیسے اس بات کو ہی دیکھ لیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف یوٹاہ میں ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا گیا ہے جہاں تعلیمی تناؤ اور مسائل سے پریشان طلبہ و طالبات کچھ دیر رو کر اپنا دل ہلکا کرسکتے ہیں۔ اس جگہ ...

Read More »

لڑکیوں کی پرورش

ازدواجیات ! بچی کو اکثر مائیں ہمیشہ پریشرمیں رکھتی ہیں،تعریف کی بجائے ہمیشہ اس کو طنز کا سامنا رہتا ھے،کون کم بخت تمہارا رشتہ کرے گا ؟ وہ بھی اپنے پیدا کرنے والوں کو روئے گا جو تم کو لے کر جائے گا ، تمہیں ڈولی کے ساتھ نوکرانی بھی دینی پڑے گی ذرا لیٹ اٹھے تو کہا جاتا ھے ...

Read More »

ازدواجی تصوف  ! ۔ میاں بیوی کا بندھن

شادی کی رسموں میں دولہے کو کافی زچ کیا جاتا تھا ،خوب غصہ دلایا جاتا تھا، خوب ذلیل کیا جاتا تھا مقصد ایک شارٹ کورس کرانا ھوتا تھا کہ اب تمہارے بےفکری کے دن چلے گئے، اب تمہیں ابلتے کھولتے اور ذلیل ھوتے رھنا ھے اور جس طرح آج شرافت اور بردباری کے ساتھ سب برداشت کر رھے ھو ساری ...

Read More »

ناک کا مسئلہ

اس گھر میں ناک رہتی ہے !! ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، ...

Read More »

اللہ آپکو آسانیاں عطا فرمائے

ماڈل ٹاؤن کا پرسکون قبرستان اور قبرستان کے درمیان میں ایک قبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس قبر کے سرہانے پر ایک ’’چھجا‘‘ لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو باجروں کے دانوں سے بھرا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ دانوں کے سامنے شیشے کی ’’روک‘‘ لگادی گئ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے نیچے ایک افقی جھری ہے جس سے دانے لڑھک لڑھک کر باجرے کے پلیٹ فارم پر گرتے ...

Read More »