ہماری ترجیحات

ہماری ترجیحات

ہماری ترجیحات

ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں محبت چھپ کر کی جاتی ہے اور تشدد مار دھاڑ، ظلم و ستم دن دہاڑے ڈنکے کی چوٹ پر کیا جاتا ہے۔ یہ الفاظ جون لینن نے کہے تو ساری دنیا کیلیئے ہیں لیکن پاکستان معاشرے پر یہ بالکل فٹ بیٹھتے ہیں۔ ہم لوگ محبت کو ایکسپریس کرنے میں بہت شرماتے ہیں لیکن مار دھاڑ اور گالم گلوچ بہت کھلے انداز میں کرتے ہیں۔ ہم وہ قوم بن گئے ہیں جو دوسروں کی غلطیوں کی نشاندہی بخوبی کر لیتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں کبھی جھانک کر نہیں دیکھتے۔ اب ہمیں سدھارنے کیلیئے کوئی نبی پیغمبر نہیں آئے گا۔ ہمیں خود ہی اپنے آپ کو سنوارنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *