’’پنڈی بوائے شیخ رشیدکا بھی نمبر لگ گیا‘‘ چیف جسٹس وفاقی وزیر کوبھی طلب کر لیا مگر کس کیس میں ؟ جانئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا ۔ جمعہ کو چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کےمعاملے پر عدالت میں سماعت ہوئی ۔عدالت نے دوران سماعت کہا کہ چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے پر ریلوے افسران سپریم کورٹ کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اگلی سماعت پر وزیر ریلوے شیخ

رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*