پاکستانی پہلے نمبر پر انڈونیشی دوسرے، ہندوستانی تیسرے نمبر پر ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ کے تازہ اعدادوشمارجاری


ریاض(این این آئی) پاکستان سے امسال اب تک 1031253معتمر ارض مقدس پہنچے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر اب تک پاکستانی معتمرین ہی اول ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے بتایا کہ 7رجب1440ھ تک 4790512عمرہ ویزے جاری ہوئے۔ ان میں سے 4308105 ارض مقدس آچکے ہیں۔ پاکستانی سب سے زیادہ ہیں۔ انڈونیشی دوسرے اور ہندوستانی تیسرے نمبر پر

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *