وزیراعظم عمران خان چھاگئے،پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل ،پاکستان سیٹیزن پورٹل پراڈکٹیویٹی میں ساتویں نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے لوگ پاکستان سیٹیزن پورٹل سرچ کررہے ہیں،عوام کی طرف سے ایپلیکشن کو 22ہزار 983 سٹارز ملے ہیں۔اب تک 737000 کی تعداد میں لوگوں نے رجسٹریشن کی ہے،رجسٹریشن کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کو عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر شروع





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *