نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ کرنے والا ہمارا شہری ہے‘ آسٹریلوی وزیراعظم نے بڑا اعتراف کرلیا،دوٹوک اعلان


کنبیرا/کرائسٹ چرچ (آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونیوالے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے۔جمعہ کو اپنے ایک بیان میں آسٹریلیوی وزیراعظم نے کہا کہ میری دعائیں متاثرہ لوگوں کیساتھ ہیں‘متاثرین کے احترام میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *