نیوزی لینڈ،کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گردوں کے حملے،واقعہ میں پاکستانی بھی متاثر ہوئے ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کردی


اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، اس دہشت گرد حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ایک بیان میں وزیرخارجہشاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں اپنے سفیر سے اس واقعہ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ واقعہ میں کسی پاکستانی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *