نوازشریف کی حالت تشویشناک،مریم نواز نے دعاؤں کی اپیل کردی


لاہور (ا ین این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ناساز ہے ،ڈاکٹرز کی فائنل تجاویز کا انتظار کررہے ہیں ،آرٹریز کی سرجری یااسٹنٹ کی ضرورت ہے ۔انہوں نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *