مقامی ریڈیو کے معروف پروگرام’مڈ نائٹ پنگا شو ‘کےسکھ میزبان پو ن سنگھ آروڑا کوپنجاب میں کونسا بڑا حکومتی عہدہ دیدیا گیا؟


لاہور( نیوز ڈیسک) گورنر ہائوس میں پہلی مرتبہ سکھ کمیونٹی کا فرد پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ۔ پو ن سنگھ آروڑا کوگورنر ہائوس کا نیا پی آر او تعینات کیا گیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پون سنگھ ننکانہ صاحب میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کی حیثیت سے ذمے دارایاں سرانجام دیتے رہے ہیں۔خیال رہے کہ پون سنگھ آروڑا لاہور کے ایک مقامی ایف ایم ریڈیو 103پر بھی پروگرام ’مڈ نائٹ پنگا شو‘کے نام سے کیا کرتے تھے جو کہ بہت مقبول





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *