عمران خان کی رفسنجانی سےتفصیلی گفتگو ہوئی ہے،شہریار آفریدی کا دعویٰ جانتے ہیں ایرانی رہنما کا انتقال کب ہوچکا ہے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعزیت کے دوران وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جناب رفسنجانی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ،اس پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ سلیم جاوید نامی شخص سمیت کئی افرادنے شہریار آفرید ی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیر مملکت کے علم میں یہ بات ہے ہی نہیں کہ جناب رفسنجانی کا انتقال 2017میں ہوچکا ہے اور یہ خصوصیت صرف پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ہی حاصل ہے کہ وہ مرحوم شخصیتوں سے بات کرسکتے

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *