سائل نے کھلی کچہری میں کمشنر لاہور سے توپ کا لائسنس مانگ لیا جانتے ہیں اس نے توپ کا لائسنس کیوں مانگا ؟آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائینگے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوچا توپ کا لائسنس مانگوں گا تو پستول کا لائسنس آسانی سےمل جائیگا، کمشنر لاہور ڈویژن مجتبیٰ پراچہ اور آر پی او شیخوپورہ بلال صدیق کی سرکٹ ہاؤس شیخوپورہ میں کھلی کچہری میں سائل نے توپ کا لائسنس جاری کرنے کی درخواست دے  ڈالی، کھلی کچہری میں قہقہے گونج اٹھے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمشنر لاہور اور آر پی او شیخوپورہ کی کھلی کچہری میں ایک شخصنے توپ کے لائسنس کی درخواست دے دی۔کمشنر لاہور ڈویژن مجتبیٰ پراچہ اور آر پی او شیخوپورہ بلال صدیق کی سرکٹ ہاؤس شیخوپورہ میں کھلی کچہری، سائلین کی درخواستوں پر

افسران کے احکامات جاری کر رہےتھے کہ اچانک  ایک شخص نے توپ کا لائسنس جاری کرنے کی درخواست دے ڈالی ۔سائل کا کہنا تھا کہ ’سوچا توپ کا لائسنس مانگوں گا تو پستول کا لائسنس آسانی سےمل جائیگا‘‘ ۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *