دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں،7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے چاررن وے ،268پارکنگ ایریا ہیں،ستمبر میں کھول دیاجائیگا


بیجنگ (این این آئی )چین میں بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا، ستمبر میں کھول دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب قدس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملینسے زائد لوگوں کی آمدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی
ہے۔

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *