ترقی کا راز

ابراہم لنکن کا کہنا ہے کہ اگر مجھے ایک درخت کو کاٹنے کے لئے آٹھ گھنٹے ملے تو چھ گھنٹے میں اپنے کلہاڑے کو تیز کرنے میں لگاؤں گا یہاں اس کی مراد یہ ہے کہ انسان کو اپنا بیک اپ ہر وقت تیاررکھنا چاہیے اب یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ اپنے کام کی تیاری پہلے نہ کریں اور اس کو انجام دینے کے لئے مستعد رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *