اقراء – پٹی اور پلاسٹرپر مسح کرنے کے متعلق شریعت کا کیاحکم ہے ؟ – Magazine


آپ کے مسائل اور اُن کا حل


سوال :-
پٹی پر مسح کرنے کے متعلق شریعت کا کیاحکم ہے ؟ میں نے ایک صاحب کو دیکھا کہ وضو کررہے تھے ، پاؤں پرپٹی بندھی ہوئی تھی ، انہوں نے اس پر مسح کیا اور باقی پاؤں کو دھویا ۔ اگر ایسا کرناجائز ہے تو کتنے دن تک مسح کرسکتے ہیں ۔( شمیم ، لاہور)

جواب :- پٹی پر بھی مسح کیا جاسکتا ہے، اگرزخم پرپٹی بندھی ہوئی ہواورپٹی کھول کرزخم کی جگہ کو دھونے یا اس پرمسح کرنےسےبیماری یازخم بڑھنےکااندیشہ ہوتوپٹی کےاوپرمسح کرلینادرست ہے۔ پٹی پرمسح کی کوئی مدت متعین نہیں،جب تک زخم ٹھیک نہ ہو،پٹی پرمسح کرناجائز ہے۔(فتاویٰ شامی 1/281)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سے مزید

اقراء سے مزید

مسائل سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *