اقراء – ایام شروع ہو جانے پر عورت حج کیسے کرے ؟ – Magazine

آپ کے مسائل اور اُن کا حل


سوال:۔ 
ایک عورت حج کے لیے گئی اور پہلے اس نے عمرے کا احرام باندھا،تاکہ عمرہ کرنے کے بعد پھرحج کے دنوں میں حج کا احرام باندھے، مگر جاتے ہی ایام شروع ہوگئے اور اسے عمرے کا موقع نہیں ملا، یہاں تک کہ حج کے ایام شروع ہوگئے تو وہ اب کیا کرے،کیا عمرہ ادا کرے یا حج شروع کردے؟ ( ش۔ر)

جواب:۔ یہ عورت عمرے کا احرام کھولنے کی نیت سے کوئی ایسا عمل کرلےجو حالت احرام میں منع ہو، مثلاً خوشبو لگالے اورپھر حج کااحرام باندھ لے اور حج کرنے کے بعدپھر عمرہ کی قضاکرلے اور ایک دم بھی دے دے۔ اس عورت پر حج والی قربانی یعنی دم شکر بھی واجب نہیں ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر سے مزید

اقراء سے مزید

مسائل سے مزید




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*