اسلام آباد ،ایئرپورٹ پر غریب پورٹر نے چینی باشندے کا گمشدہ بٹوا ڈھونڈ کر اس کے حوالے کر دیا،بٹوے میں دس لاکھ کے قریب کرنسی بھی موجود تھی،مسافر ششدر


اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غریب پورٹر نے چینی باشندے کا گمشدہ بٹوا ڈھونڈ کر اس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بٹوے میں دس لاکھکے قریب کرنسی اور اہم دستاویزات موجود تھیں،چینی مسافر پورٹر کی ایمانداری سے متاثر ہوا اس موقع پر چینی مسافر نے پورٹر کیساتھ تصاویر بھی

loading…





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *